غم ہیں مگر آنکھوں میں پانی نہیں رکھتے دل میں غم دوراں کی پریشانی نہیں رکھتے مولاجس حال میں رکھے خوش رہتےہیں اپنے ماضی کی یاد کوئی کہانی نہیں رکھتے