غم یار
Poet: Faraz By: Haroon Afzal, Kharianلوگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں
 ڈر سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں
 
 بےبسی بھی کبھی قربت کا سبب بنتی ہے
 رو نہ پائیں تو گلے یار کے لگ جاتے ہیں
 
 داغ دامن کے ہوں، دل کے ہوں یا چہرے کے فراز
 کچھ نشان عمر کی رفاقت سے لگ جاتے ہیں
More Sad Poetry







