کھلا یہ بھی غموں کے بعد مجھ پر محبت اک پہیلی کس لئے ہے اگر اس کو نہ تھی مجھ سے محبت ابھی تک وہ اکیلی کس لئے ہے اسے نفرت تھی تنہائی سے شاکر وہ اس کی اب سہیلی کس لئے ہے