غًم ہر پل میرے آس پاس رہتا ہے اسی لیے میرا من اداس رہتا ہے ایک دن تو بھی میرےساتھ ہوگا مجھےاس بات کا احساس رہتا ہے تو اس طرح میرے ساتھ ہے جیسے ناخن کےساتھ ماس رہتاہے میرےجسم سےمحبت کی باس آتی ہے میرے دل میں اک محبت شناس رہتاہے