غُلامی کی سوچ

Poet: عاجز حنیف عاجز By: عاجز حنیف عاجز, 1

غُلامی کی سوچ سے خُود کو آزاد کرو
بنوں قوموں کے رہبر گھرانوں کو آباد کرو

اپنے ملک اوراپنی قوم کو ہمیشہ ترقی دو
نہ کرو تقسیم اسے نہ کوئی فساد کرو
 

Rate it:
Views: 340
18 Aug, 2022
More General Poetry