غیر کے نام کی لگا کے بیٹھے ہیں ہاتھوں پر وہ جو مہندی سجا کے بیٹھے ہیں ہاتھوں پر عہد و پیماں تھے کہ ہتھیلی پہ میرا ہی نام ہوگا نام کوئی اور ہی لکھا کے بیٹھے ہیں ہاتھوں پر