غیروں نے اپنا کہا اپنوں نے چھوڑ دیا دوست جس کو کہا اس نے دل توڑ دیا پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا دل ٹوٹا اتنی بار کہ ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا