غیروں کی نفرت

Poet: بصری By: بصری , Kot adu

غیروں کی نفرت کا گلہ ہم نے کب کیا
اپنو کی محبت کے ستائے ہوئے ہیں ہم

Rate it:
Views: 251
27 Nov, 2024