Add Poetry

فاصلہ

Poet: Zain Raza Khan By: Zain Raza Khan, pakpattan

اس کو چاہا تو بہت مگر وہ ملا ہی نہیں
لاکھ کوشش کی مگر فاصلہ مٹا ہی نہیں

اس کو زمانے نے مجبور اس قدر کر دیا کہ
میری کسی صدا پہ وہ ٹھرا ہی نہیں

خدا سے جھولی پھلا پھلا کے مانگا اسے
خدا نے میری اس دعا کو سنا ہی نہیں

اتنی شدت سے چاہا اسے اور وہ کسی اور کا ہو گیا
شاید اس جہاں میں وفا کا کوئی صلہ ہی نہیں

Rate it:
Views: 849
23 May, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets