فاصلے

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

زندگی میں کئی بار
راکٹ پر بیٹھ کر
چاند کی سیر کرآئی ہوں
مگر
کافی عرصہ ہوگیا
دس قدم چل کر
اپنی بھائی ملنے نہیں گئی

Rate it:
Views: 1046
24 Nov, 2017