فتح کی جانب ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اشتراکیت ہی نہیں سرمایہ داری بھی ناکام ہے
کم سےکمترہو رہی ہےہر شخص کی اب آمدن

سب لرزہ براندام ہیں بالادستی کے خوف سے
خراماں خراماں اسلام ہےفتح کی جانب گامزن

Rate it:
Views: 545
11 Dec, 2018
More Political Poetry