فرصت

Poet: عمیر اکبر تابش By: عمیر اکبر تابش , Rawalpindi

دل کو جس کی یاد سے فرصت نہیں ملتی
ان کو تو اپنے کام سے فرصت نہیں ملتی

Rate it:
Views: 460
16 Aug, 2015