فرق
Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)اُس نے 
 راستہ بدلا تھا
 ایک رستے پہ آنے کے لیے 
 اُس نے 
 راستہ بدلا ہے
 الگ رستے پہ جانے کے لیے
More Sad Poetry
اُس نے 
 راستہ بدلا تھا
 ایک رستے پہ آنے کے لیے 
 اُس نے 
 راستہ بدلا ہے
 الگ رستے پہ جانے کے لیے