یہ جوانی ایک دن کی یہ کہانی ایک دن کی دنیا فانی ایک دن کی دنیا میں آنا ایک دن کا یہاں سے جانا ایک دن کا یہ فسانہ ایک دن کا خوشیوں کا آنا ایک دن کا آنکھوں کا رونا ایک دن کا لبوں کا ہنسنا ایک دن کا جی کے مرنا ایک دن کا