فضول ایڈجسمنٹ چارجز
Poet: Riaz-ur-Rehman Saghar By: Bakhtiar Nasir, Lahoreکئے جا رہے ہیں وصول ‘ ایڈجسمنٹ چارجز
ہے عنوان ان کا“ فیول ایڈجسمنٹ چارجز“
عدالت عظمی سنے ‘ عوامی دہائی ذرا
جو کہتے ہیں ‘ یہ ہیں فضول ایڈجسمنٹ چارجز
More Life Poetry
کئے جا رہے ہیں وصول ‘ ایڈجسمنٹ چارجز
ہے عنوان ان کا“ فیول ایڈجسمنٹ چارجز“
عدالت عظمی سنے ‘ عوامی دہائی ذرا
جو کہتے ہیں ‘ یہ ہیں فضول ایڈجسمنٹ چارجز