فقط جو کتابوں میں دم لے رہا ہے

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: محمد جعفر, سیالکوٹ

فقط جو کتابوں میں دم لے رہا ہے
وہ قانون سارا جلا دے اے عادل

کہیں میں نہ اپنی عدالت لگا لوں
مرے مجرموں کو سزا دے اے عادل

Rate it:
Views: 150
07 Jul, 2024