مظلوموں کے حق میں آواز اٹھائے کیون ؟؟؟
فلسطین جل رہا ھے آہ ! سوگ منائے کوں ؟؟؟
آہ ! کوں کرے پاسداری اب بیت القدس کی ؟
صلاح الدین ایوبی سا اب مجاہد لائے کون ؟
بس ایک مذمتی بیان اور کچھ نہیں !!!
اس امت مسلمہ کو اب آ کر جگائے کون ؟؟
کیون نہین کوئی جھنجھوڑتا مردہ ضمیرون کو ؟
عالمے عرب خاموش ھے اب یہ ظلم مٹائے کون ؟