فلسفہ حیات ہےفقط اتنا
آ نے والوں کو خوش آمدید
اور زندگی سے جانے والوں کو
نیک تمناؤں کے ساتھ الوداع
ہاتھ ملانے والوں کو سلام عرض
ہاتھ چھوڑنے والوں کو فی امان اللہ
تعلق جوڑنے والوں کو مرحبا
اور تعلق توڑنے والوں کو خیر اللہ
منہ موڑ جانے والوں کو اللّه حافظ
زندگی میں لوٹ آ نے والوں کو جزاک اللّه