فلک علی کے نام

Poet: Ali Sher By: Ali Sher, Karachi

لکھی ہے یہ غزل صرف تیرے لے
دیوانے بنے بھی تو صرف تیرے لے

کسی کو نہیں دیکھیں گی اب یہ آنکھیں
نظریں ترسیں گی بھی تو صرف تیرے لے

ہر سانس میں یاد کریں گے تجھے
یہ سانس نکلے گی بھی تو صرف تیرے لے

بر پیار سے پیارے لگتے ہو تم مجھے
میں نے پیار سیکھا بھی تو صرف تیرے لے

Rate it:
Views: 460
14 May, 2009
More Sad Poetry