فنا

Poet: Waqas Naz By: Malik Waqas Ali, kotlie azad kasmir 0346 5195274

اپنی محبت کو کون فنا کرے گا
سب ہی نیک بن جائیں تو گناہ کون کرے گا

اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری زندگی کی دعا کون کرے گا

Rate it:
Views: 2793
23 Feb, 2009