فوج پر حملہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ملک کے اندر کیسے ہماری فوج پر حملہ ہؤا؟
کسی دشمن نے یہ سوچا تو سوچا کیسے

اسکا جواب ایسےملےاسکو کہ دنیا سوچے
آخر اپنےدشمن کو پاکستان نےدبوچا کیسے

Rate it:
Views: 867
27 Jul, 2016
More Political Poetry