فوری عام انتخابات ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ممکن ہےایم،ایم،اے، کی کامیابی ہو روشن
کیوںکہ حکومت‘بلیک میل‘ہونےکوتیارنہیں

امکان ہوچکا ہےپیدا فوری عام انتخابات کا
کچھ افراد ہوسکتے ہیں قوم مگربیمار نہیں

Rate it:
Views: 453
28 Nov, 2019
More Political Poetry