فکر

Poetعلی بٹ منتظر Submitted byعلی بٹ منتظر
Text size

عدم دستیابی زر کی فکر ہے
سب کو اپنے اپنے گھر کی فکر ہے

بات اک دن کی ہو تو قرار آ جاۓ
حصول کسب حلال عمر بھر کی فکر ہے

مجھے فقط اپنی فکر نہیں
سالار ہو میں لشکر کی فکر ہے

نشانے پر ہےجو وہ ہے مظبوط بڑا
چلا چکا ہو جو اس نشتر کی فکر ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Life Poetry

Copied