فی الفور ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

خود ہی اپنا لیا ہےجسنے گھس بیٹھیوں کا رول
اسے اس خطہ سےچاہئے فی الفور انتقال کرے

ابھرتی عالمی طاقت کےلئے ہے درست مشورہ
امن عالم کی خاطر اپنا اثرورسوخ استعمال کرے
 

Rate it:
Views: 480
22 Oct, 2015
More Political Poetry