فیصلہ
Poet: ibrahim khalil By: ibrahim khalil , haripurآؤ مل کر یہ فیصلہ کر لیں
کس کو کس سے کیا شکوہ ہے
فیصلہ ھو تو ٹھیک ہے ورنہ
بچھڑ کے دیکھیں کیا ھوتا ہے
More Sad Poetry
آؤ مل کر یہ فیصلہ کر لیں
کس کو کس سے کیا شکوہ ہے
فیصلہ ھو تو ٹھیک ہے ورنہ
بچھڑ کے دیکھیں کیا ھوتا ہے