فیصلہ آج کرو گے تو وہ خسارہ ٹہرا
Poet: SHABEEB HASHMI By: SHABEEB HASHMI, AL-KHOBARفیصلہ آج کرو گے تو وہ خسارہ ٹہرا
جنبش لب سے محبت کا نظارہ ٹہرا
یہ بھی الجھن تھی کہ اب اسکو منائیں کیسے
ڈھونڈتے رات کو گلیوں میں آوارہ ٹہرا
ھائے اس صبح کی لالی میں چلی غم کی ھوا
اور شام کی وحشت میں وہ ٹوٹا ستارہ ٹہرا
ساحلوں پہ عمر تیرے غم کو مناتے گزری
ڈوبتی کشتی کو جو تیرے نام کا سہارا ٹہرا
ھم نے آنکھوں کے چراغوں کو بجھا رکھا ھے
دل کے آئینے میں وہ جو عکس تھا تمہارا ٹہرا
More Sad Poetry






