قائدعوام کی قربانیاں

Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, Islamabad

امید کی کرنیں لگیں جب بھی دکھائی
جو بھول نہ پائینگے ملی ایسی تباہی

اس بات کی تاریخ بھی دیتی ہے گواہی
بھٹو تیرے ایثار میں ملت کی بھلائی

چہروں پہ اداسی ہے خاموش سے لب ہیں
اے قوم! مقدر میں تیرے سانحے عجب ہیں

Rate it:
Views: 648
27 Dec, 2008
More Political Poetry