قافلے سے بھروسا اُٹھانا پڑا
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: ظہور احمد, Jaranwalaقافلے سے بھروسا اُٹھانا پڑا
اپنا رستا مجھے خود بنانا پڑا
انگلیاں تھام کر چلنے کی عمر تھی
جب مجھے بوجھ اپنا اُٹھانا پڑا
More Sad Poetry
قافلے سے بھروسا اُٹھانا پڑا
اپنا رستا مجھے خود بنانا پڑا
انگلیاں تھام کر چلنے کی عمر تھی
جب مجھے بوجھ اپنا اُٹھانا پڑا