مجھ کو پُھولوں سے شکایات ہے نہ کانٹوں سے گلہ

PoetSagar Submitted byTARIQ BALOCH
Text size

مجھ کو پُھولوں سے شکایات ہے نہ کانٹوں سے گلہ
میں تیرے جلوئہ رُخسار کا دم بھرتا ہُوں

میں نہیں شیخ و برہمن کی عقیدت کا مزار
بندگی اپنے خیالوں کی کیا کرتا ہُوں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied