قبر میں انتظار
Poet: Nissa By: Nusrat Nissa, U Kامام جنازہ ذرہ جلدی سے دو بول کہ
کب سے ہم سانسوں کو روکے ہوئے ہیں
ڈالنا مھٹی ذرہ دھیرے سے جسد خاکی پہ
کہیں ہمارے سکون میں خلل نہ آ جائے
جانے لگو تو سلام کہتے جانا
کہ ہم ابھی اس کے انتظار میں ہیں
More Sad Poetry






