قبر کھود لی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ڈھال کر دہشتگرد ریاست کے قلب میں اپنے ملک کو
بت پرستوں نے اپنےلئے خود تباہی وبربادی گود لی

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو انسانی المیہ سے
کرکے دوچار انتہا پسند ہندؤں نے اپنی قبر کھود لی
 

Rate it:
Views: 486
27 Sep, 2019
More Political Poetry