انسان کے کندھوں پے انسان جا رہا تھا کفن میں لپٹا کچھ سامان جا رہا تھا جس کو ملی بیوفائی پیار میں وہ وفا کی تلاش میں قبرستان جا رہا تھا