قدرت نےراز کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

توقعات پر ہماری پھر اوس کیوں پڑی
بے ایمان نہ سمجھتے تھے ہم نواز کو

ہے قوم یہ جفاکش، سمجھے یہی صدا
پوشیدہ ہم سےرکھا قدرت نے راز کو
 

Rate it:
Views: 440
24 Jan, 2017
More Political Poetry