ایک قرب وفا مجھے سونے نہیں دیتا دل صبر کا عادی کبھی رونے نہیں دیتا میں اس کی ہوں یہ راز تو جان گیا ہے وہ کس کا ہے احساس یہ ہونے نہیں دیتا