قرض محبت کا چکانا پڑا ھے
Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWقرض محبت کا چکانا پڑا ھے
رو کے بھی مجھکو مسکرانا پڑا ھے
سچ کو سچ سمجھہ لیا تھا اسی پر
اس کی محبت کے آگے جھکنا پڑا تھا
تجھکو اپنا بنانے کی خاطر سب کو اپنا بنانا پڑا
کیا بتائیں کن مشکلوں میں زندگی نبھانی پڑی ھے
در بہ در یہ زندگی میری کیسی گزارنی پڑی ھے
More Sad Poetry






