قریب میں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بےموت مر رہے ہیں ہر روز لوگ کیوں
لاشے اٹھاتے رہنا ہی لکھا نصیب میں

کوئی تو ہو جو ڈوبتا ہوا بیڑا نکال دے
ایسا کوئی نظر تو نہیں آتا قریب میں

Rate it:
Views: 452
12 May, 2011
More Political Poetry