قسمت

Poet: Arif Rafique By: Arif Rafique, Lahore
Qismat

لکھا قسمت میںجو تیری تجھے مل ہی جائے گا
تیرے پاس نہ آیا تو کدھر اور جائے گا

تو بھی کر لے کچھ صبر تجھے مل ہی جائے گا
نہ بھاگ پیچھے اس کے وہ تیرے پیچھے آئے گا

Rate it:
Views: 1745
19 Dec, 2007