قسمت

Poet: سمیر ملک By: Sameer malik, Karachi

علم نہیں کیا لکھا ہے قسمت میں کیا ملے گا
سمیر یہاں کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے خُدا ملے گا

Rate it:
Views: 1216
30 Mar, 2020