قسمت کے فیصلے ہیں

Poet: By: وشمہ خان وشمہ, malaysia

قسمت کے فیصلے ہیں
ہے بے خبر مقدر
تقدیر میں نہیں ہے
کیا زندگی کا حاصل
جس زندگی میں تیری
موجودگی نہیں ہے
جینا بھی کیسا جینا
جینے کی سب امیدیں
معدوم ہوگی ہیں
بے رنگ ہیں امنگیں
بے فیض رنگ سارے
وشمہ کی زندگی میں
کوئی چمک نہیں ہے

Rate it:
Views: 367
15 Feb, 2016