قسمت کے ہاتھوں وہی مجبور ہوتے ہیں جو حقیقت سے بہت دور ہوتے ہیں اکثر سزا ملتی ہے ان کو جو ہر طرف سے بے قصور ہوتے ہیں