یہ ہی خواب ہی مرا حال ہو مرے ہاتھ میں ترا ہاتھ ہو مری زندگی یوں تمام ہو تری بات ہو ترا ساتھ ہو وہی چاند ہو وہی چاندنی، وہی جھیل ہو وہی پیاس ہو مری آنکھ سے تری آنکھ تک یہ ہی داستاں یہ ہی بات ہو