قفس میں رہتے رہتے

Poet: .. By: Sumera Ataria, GUDDU

قفس میں رہتے رہتے ہو گئی صیاد سے نسبت
میں خود ہی نوچ لیتا ہوں جب میرے پر نکلتے ہیں

Rate it:
Views: 1978
27 May, 2013