قلبِ خَلق میں کوئی گوشہ نرم نہیں چشمِ رسوا میں بھی کچھ محترم نہیں اخلاق کاتبِ سطر کی تحقیرِ نگاہ میں قانون کسی لُٹی ہوئی فاحشہ سے کم نہیں