قندیل

Poet: shazia kehkashan By: shazia kehkashan, karachi

دل ہے کے قندیل وفا بجھاتا بھی نہیں ہے
جو ہمیں بھول چکے انہیں بھلاتا بھی نہی ہے

ایک ہی شخص پے ختم دنیا نہیں ہوتی
دنیا کوئی پیار کی بساتا بھی نہیں ہے

Rate it:
Views: 446
22 Mar, 2009