قوت ایمانی۔۔۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

تیری ہر چال کو ھم ناکام بنا دیں گے
کرتے نہیں دعوی مگر دھول چٹا دیں گے

جب تک ھے ھمارے اندر قوت ایمان باقی
تب تک تمہارے ارادے خاک ملا دیں گے
 

Rate it:
Views: 745
21 Aug, 2019
More Political Poetry