قوم

Poet: Ghulam abbas By: Ghulam abbas, lahore

میری قوم کا رہبر اک مرد قلندر دے
میرے ملک کو اقبال سا دانشور دے

تو بھیج دے گردوں سے اپنی نصرت کے سپاہی
ہو جن سے تیرے دین کے دشمن کی تباہی

ندیا بن کے بہا برما میں تیرے نام لیواوں کا لہو
ہم گریا وزاری تم سے نہیں تو کس سے کریں

Rate it:
Views: 468
08 Sep, 2012