قوم کے مفاد میں

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کرنا ہے اب سوال ہمیں قومی مفاد میں
معاملات امن میں کسے,کیا اختلاف ہے

اب ہم کو بتاؤ کسکو یہ کرنا ہے فیصلہ
کیا قوم کےمفاد میں ہے کیا خلاف ہے

Rate it:
Views: 623
11 Nov, 2013
More Political Poetry