قومی ائرلائن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

حکمرانوں نے سمجھ رکھا ہےاسےگھر کی لونڈی
بدکاری کا الزام بھی خود لگاتےہیں یہ اس کےاوپر

اندر سےکھوکھلا کرتےہیں اسےدیمک بن کےمگر
اپنا سرمایہ کبھی سرکار لگاتی نہیں اس کےاوپر
 

Rate it:
Views: 414
27 Jan, 2016
More Political Poetry