قومی ایئرلائن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

قومی پرچم ایئرلائن نےتھام رکھا ہے
مسئلہ کا حل اسکی نجکاری نہیں ہے

جونا قابل علاج ہو یہ وہ نہیں مریض
ایسی بھی اسےکوئ بیماری نہیں ہے

Rate it:
Views: 511
15 Sep, 2013
More Political Poetry