قومی سلامتی سے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اس ملک سےقومی سرمایہ اگر ہوتارہےگا فرار
تو کوئی‘ملٹائےنشنل‘سرمایہ لائےگی کیسے

استحکام معیشت قومی سلامتی سےجڑاہے
قوم آئی،ایم،ایف سےجان چھڑائےگی کیسے

Rate it:
Views: 467
02 May, 2016
More Political Poetry